ثقلین مشتاق کا تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیاگیا
کولمبو(آئی این پی)آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک نے پاکستانی آف سپنر ثقلین مشتاق کا تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا،مچل اسٹارک نے 52میچوں میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر کے ثقلین مشتاق کا 53 ون ڈے میچوں میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر نے کا ریکارڈ توڑا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی… Continue 23reading ثقلین مشتاق کا تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیاگیا







































