محمد عامر بارے سابق کوچ نے ناقابل یقین بات کہہ دی
سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہاہے کہ پاکستان کا باؤلنگ آٹیک انگلش بلے بازوں کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے لیکن محمد عامر سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ کرکے ان پر دبا نہیں ڈالنا چاہئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا… Continue 23reading محمد عامر بارے سابق کوچ نے ناقابل یقین بات کہہ دی