بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

معروف سابق فاسٹ باؤلر سیاست کے میدان میں کود پڑے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت کے سابق فاسٹ بولر پراوین کمار نے بھی سیاسی اکھاڑے میں چھلانگ لگادی، انھوں نے اترپردیش میں سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔میرٹھ سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ پرواین نے لکھنومیں وزیراعلیٰ اکھلیش یادیو کی موجودگی میں حکمران جماعت سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔بھارت کے لیے پراوین کمار نے اپنا آخری میچ ٹوئنٹی 20 فارمیٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلا تھا۔انھوں نے 6 ٹیسٹ میچز میں 27 وکٹیں لیں جبکہ 68 ایک روزہ مقابلوں میں ان کی وکٹوں کی تعداد 77 ہے۔ 10 ٹی 20 میچز میں انھوں نے کیریئر کے دوران 8 وکٹیں لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…