جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیزکےخلاف سیریز،پاکستانی سکواڈکااعلان ، کپتان کون ہوگا؟

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا
جبکہ سرفرازاحمدکواس سیریزکےلئے کپتان مقررکیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ویسٹ انڈیزکے خلاف سیریزکے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔قومی سلیکشن کمیٹی کے اعلان کے مطابق15رکنی پاکستانی سکواڈ میں کپتان سرفرازکے علاوہ شرجیل خان، خالد لطیف، بابراعظم، محمد رضوان، عماد وسیم، حسن علی، محمد عامر،وہاب ریاض، سہیل تنویر، محمد نواز، شعیب ملک اورسعد نسیم سمیت رومان رئیس کوشامل کیاگیاہے اورعمراکمل بھی اس کاحصہ ہیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی سکواڈمیں عماد بٹ کوٹیم سے باہرکردیاگیاہے ۔
اس سے قبل یہ اعلان ہوچکاہے کہ پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات میں ویسٹ انڈیزکے خلاف 3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی
جو 23، 24 اور27 ستمبرکو کھیلے جائیں گے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…