جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیم کا بہترین کپتان کون؟انگلش آل راؤنڈرمعین علی نے مشورہ دیدیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)انگلش آل رانڈر معین علی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو بہترین قائد قرار دے دیا ۔ایک انٹر ویو میں برطانوی آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ مصباح الحق پاکستانی ٹیم کو کامیابی سے لے کر چل رہے ہیں اور ان کی زیر قیادت ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے ،سینئر اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم کیخلاف سیریز برابر کھیلنے میں بہت زیادہ لطف اندوز ہوا کیونکہ شائقین بھی مقابلے سے بھرپور کرکٹ دیکھنا چاہتے ہیں ۔معین علی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں انہیں بطور بالر بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ فاسٹ بالرز کی موجودگی میں پاکستانی بیٹسمین انہیں مارنے کی کوشش کرتے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…