اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف سیریز، ویسٹ انڈیز نے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کے پندرہ رکنی ون ڈے اسکواڈ کی قیادت آل راو¿نڈر جیسن ہولڈر کریں گے۔ کرس گیل کو ڈومیسٹ کرکٹ نہ کھیلنے کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔ سلیکٹرز نے جارح مزاج اوپنر کے نام پر غور نہیں کیا۔ کرس گیل ذاتی وجوہات کے باعث ٹی ٹوینٹی اسکواڈ میں بھی شامل نہیں۔ ورلڈ ٹی ٹوینٹی فاتح کپتان ڈیرن سیمی بھی گرین شرٹس کے خلاف سیریز میں ان ایکشن نہیں ہوں گے۔ آل راونڈر کارلوس براتھ ویٹ کو ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ شاہینوں اور کالی آندھی کے درمیان سیریز کا افتتاحی ٹی ٹوینٹی تئیس ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے۔ ٹیسٹ سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…