لندن (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ (آج) اتوارکو کارڈف میں کھیلا جائیگا ٗ، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 4 ستمبر کو کارڈف میں کھیلا جائے گا، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 7 ستمبر کو کھیلا جائیگا یاد رہے کہ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، انگلینڈ نے گرین شرٹس کو پہلے ون ڈے میں 44 رنز سے شکست دی تھی ٗدوسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں سے ہرایا تھا اور تیسرے میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو بڑے مارجن 169 رنز شکست دی ٗ چوتھے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے میدان میں اترنے والے متوقع گیارہ کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں۔ سمیع اسلم، شرجیل خان، اظہر علی، بابر اعظم، سرفرازاحمد، محمد رضوان، محمد نواز، عماد وسیم، حسن علی، عمر گل، محمد عامر۔
پاکستان اور انگلینڈ ،آخری ون ڈے میچ ،تیاریاں مکمل، میچ کب شروع ہوگا؟پاکستان کی جانب سے میدان میں کون اترے گا؟ جانیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































