جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تنقید کے بعد کھلاڑیوں کاردعمل کیساہوتاہے ،پاکستانی آل رائونڈرسہیل تنویربول پڑے

datetime 7  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی آل راؤنڈرسہیل تنویر نے انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی کو ٹیم میں واپسی کے لیے ناکافی قرار دے دیا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ‘2015 میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کے باوجود ٹیم سے باہر کرنا سخت فیصلہ تھا۔انہوں نے کہاکہ ‘میں نے کیریبین لیگ اور پاکستان کپ میں مسلسل باؤلنگ کی ہے اور اچھے ردھم اور فارم میں ہوں لیکن یہ صرف ایک میچ ہے جس میں واپسی کرنا مشکل ہے۔سہیل تنویرنے کہاکہ ‘ہر کھلاڑی عروج وزوال کا شکار ہوتا ہے لیکن میں دو اوور پاورپلے اور دو اوور مشکل وقت میں کرتا جس کے باوجود میری اسٹرائیک ریٹ 7.15 ہے جس کا مطلب ہے کہ ہر میچ میں ایک وکٹ حاصل کرتا ہوں جو برا نہیں ہے۔انھوں نے کھلاڑیوں پر ہونے والی تنقید پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘کھلاڑی بھی انسان ہوتے ہیں اور جب برابھلا کہا جائے تو دل آزاری ہوتی ہے۔سہیل تنویرنے کہاکہ ہم ایک میچ کی بنیاد پرہیروز اور ولن بناتے ہیں لیکن میرے خیال میں لوگوں کو وہی الفاظ کہنے چاہیں جو وہ اپنے لیے سن سکتے ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…