پاکستان کے لئے بائولنگ کوچ کی تلاش شروع ۔۔۔۔ پی سی بی کی نظر کس پہ آکر رکی ؟ نام سامنے آگیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے لیے ایک بار پھر سابق آل راؤنڈر اظہر محمود پر نظریں جما لیں۔تفصیلات کے مطابق اظہر محمود ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں ۔انگلینڈ میں… Continue 23reading پاکستان کے لئے بائولنگ کوچ کی تلاش شروع ۔۔۔۔ پی سی بی کی نظر کس پہ آکر رکی ؟ نام سامنے آگیا











































