ابوظہبی(نیوزڈیسک)بابر اعظم نے ظہیر عباس اورسعید انور کاریکارڈ برابر کردیا،پہلے دو میچوں میں سنچری اسکور کرنے والے بابر اعظم نے تیسری سنچری اسکور کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا اوریہ کام کرنے والے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے،تیسری سنچری مکمل کرکے بابر اعظم نے ظہیر عباس اورسعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا،یاد رہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری ہے۔