اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی شاہین نے میدان میں اترتے ہی گوروں کے چھکے چھڑا دیئے کون سا کھلاڑی انگلینڈ کیلئے عذاب جان بنا ہوا ہے

datetime 7  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ میں ہونے والی پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے واحد ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان سپنر عماد وسیم نے انگلش بلے بازوں کو میدان میں اترتے ہی مشکلات میں گرفتار کر وا دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عمادوسیم نے چار اوورز میں ہی انگلینڈ کے دونوں اوپنرز کو صرف 17 سکورز دے کر پویلین کی راہ دکھا دی۔
انگلینڈ کی جانب سے الیکس ہیلز اور جیسن روئے نے اننگز کا آغاز کیا جبکہ پہلے اوور میں ہی عماو وسیم نے انگلش اوپنروں کو مشکل میں ڈالا۔ جیسن روئے 21رنز بنا کر جبکہ الیکس ہیلز 37 رنز بنا کر عماد وسیم کا شکار ہو گئے ۔ تیسری وکٹ حسن علی نے لی انہوں نے اپنے اوور کی پہلی بال پر جوئے روٹ کو 6 کے انفرادی سکور پر آؤٹ کیا۔ اس وقت 13 اوورز کا کھیل کھیلا جا چکا ہے جبکہ انگلینڈ کی جانب سے 93 کے مجموعی کپتان مورگن اور جوز بٹلرکریز پر موجود ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…