پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے شیڈول کو حتمی شکل دیدی،پاک ویسٹ انڈیز سیریز 22ستمبر سے3نومبر تک یو اے ای میں کھیلی جا ئے گی، سیریز کے میچز شارجہ،ابو ظبی اوردبئی میں کھیلے جائیں گے، سیریز کا آغاز ٹی ٹوئنٹی میچوں اور اختتام ٹیسٹ میچوں پر… Continue 23reading پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا