پاکستان سپر لیگ دوسرا سیزن، پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری آہی گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برینڈن مک کولم اور انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان آئن مورگن پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ڈرافٹ میں شمولیت پر رضامند ہوگئے ہیں۔پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی کے مطابق برینڈن مک کولم اور آئن مورگن بین الاقوامی اسٹارز ہیں… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ دوسرا سیزن، پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری آہی گئی