میں نے 20سال پاکستان کی خدمت کی ہے ، پھر اتنا تو میرا حق بنتا ہے نا ۔۔!
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شاہد خان آفریدی نے شکوہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں الوادعی میچ نہیں دے رہا یہ میرا حق ہے۔ شاہد آفریدی پی سی بی کے رویے سے ناخوش ہیں۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے پاکستان کی اتنی خدمت کی ہے میرا حق بنتا… Continue 23reading میں نے 20سال پاکستان کی خدمت کی ہے ، پھر اتنا تو میرا حق بنتا ہے نا ۔۔!











































