اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

انگلینڈکے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں بیٹنگ میں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے

datetime 13  جولائی  2016

انگلینڈکے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں بیٹنگ میں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے

لاہور(این این آئی)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں بیٹنگ میں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے۔پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں زیادہ سے زیادہ رنزپاکستان کے انضمام الحق نے بنائے۔انہوں نے 19میچوں کی32اننگزمیں54.62کی اوسط سے 1584 رنز بنائے جن میں5سنچریاں اور10نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور148رنزہے۔دوسرے… Continue 23reading انگلینڈکے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں بیٹنگ میں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے

پاکستان اورانگلینڈ پہلا ٹیسٹ جمعرات سے لارڈز میں شروع ہو گا،آخری 6ٹیسٹ میچوں کا نتیجہ کیا تھا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 13  جولائی  2016

پاکستان اورانگلینڈ پہلا ٹیسٹ جمعرات سے لارڈز میں شروع ہو گا،آخری 6ٹیسٹ میچوں کا نتیجہ کیا تھا؟حیرت انگیز انکشاف

لندن(این این آئی)پاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج ( جمعرات)14جولائی سے لارڈز ، لندن میں شروع ہو گا ۔ قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں مصباح الحق کی قیادت میں دورہ انگلینڈ پر ہے جہاں وہ چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلے… Continue 23reading پاکستان اورانگلینڈ پہلا ٹیسٹ جمعرات سے لارڈز میں شروع ہو گا،آخری 6ٹیسٹ میچوں کا نتیجہ کیا تھا؟حیرت انگیز انکشاف

لارڈز ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی پاکستانی ٹیم کااعلان کر دیا

datetime 13  جولائی  2016

لارڈز ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی پاکستانی ٹیم کااعلان کر دیا

لاہور (این این آئی)ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے لارڈز ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ٹیم میں مصباح الحق،حفیظ، شان مسعود ، اظہر علی،یونس خان، اسد شفیق،سرفراز،محمد عامر،وہاب ریاض،یاسر شاہ،راحت علی اور عمران خان ٹیم میں شامل ہیں۔سپاٹ فکسنگ میں ملوث محمد عامر بھی6سال بعد لارڈ میں اتریں گے۔پاکستان نے پہلی بار ٹیسٹ… Continue 23reading لارڈز ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی پاکستانی ٹیم کااعلان کر دیا

لارڈز کا گراؤنڈ اور پاک انگلینڈ تنازعات کی تاریخ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 13  جولائی  2016

لارڈز کا گراؤنڈ اور پاک انگلینڈ تنازعات کی تاریخ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (این این آئی )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز آج جمعرات سے لارڈز کے میدان میں ہو گا۔ دونوں ٹیموں میں کرکٹ کے میدان میں رشتے قدرے تلخ و ترش رہے ہیں۔ کبھی امپائرنگ پر سوال اٹھے تو کبھی گیند کے ساتھ چھیڑچھاڑ پر تنازع کھڑا ہوا، کبھی ا سپاٹ فکسنگ… Continue 23reading لارڈز کا گراؤنڈ اور پاک انگلینڈ تنازعات کی تاریخ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

آفر یدی کو متنا زعہ بیان دینا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے کیاکہا ؟ جا نئے

datetime 13  جولائی  2016

آفر یدی کو متنا زعہ بیان دینا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے کیاکہا ؟ جا نئے

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے حالیہ متنازع بیان پر ان سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اعلی پی سی بی حکام شاہد آفریدی کے بی بی سی کے دیئے گئے انٹر ویو میں کی گئی کچھ باتوں پر… Continue 23reading آفر یدی کو متنا زعہ بیان دینا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے کیاکہا ؟ جا نئے

انگلینڈ بہترین غیر ملکی کھلاڑیوں کو کس طرح تباہ کرتا ہے؟ شاہد آفریدی کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

datetime 13  جولائی  2016

انگلینڈ بہترین غیر ملکی کھلاڑیوں کو کس طرح تباہ کرتا ہے؟ شاہد آفریدی کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ جس کھلاڑی سے ڈر لگے اسے دباؤ میں لانا برطانوی میڈیا کا پرانا وطیرہ ہے تاہم مجھے معلوم ہے کہ عامر بہت مضبوط اعصاب کا مالک ہے وہ پاکستان کے لئے اچھا پرفارم کریگا۔اپنے انٹر ویو میں شاہد آفریدی نے کہاکہ… Continue 23reading انگلینڈ بہترین غیر ملکی کھلاڑیوں کو کس طرح تباہ کرتا ہے؟ شاہد آفریدی کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

محمد عامر بارے سچن ٹنڈولکر کا حیرت انگیز بیان سامنےآگیا

datetime 13  جولائی  2016

محمد عامر بارے سچن ٹنڈولکر کا حیرت انگیز بیان سامنےآگیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ محمد عامر انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کچھ اسپیشل کرسکتے ہیں ٗعامر سزا بھگت چکے ہیں اب اس کے کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ایک انٹرویو میں ٹنڈولکر نے کہاکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان بہترین… Continue 23reading محمد عامر بارے سچن ٹنڈولکر کا حیرت انگیز بیان سامنےآگیا

محمد عا مر سے خو فزدہ ۔۔۔پر و پیگنڈ ہ کو ن کر رہا ہے ؟وہا ب ریا ض حقیقت سا منے لے آئے

datetime 13  جولائی  2016

محمد عا مر سے خو فزدہ ۔۔۔پر و پیگنڈ ہ کو ن کر رہا ہے ؟وہا ب ریا ض حقیقت سا منے لے آئے

ؑ لارڈز (مانیٹر نگ ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے برطانوی میڈیا ’محمد عامر سے ڈرا ہوا ہے اس لیے اس پر سب بات کر رہا ہے۔‘وہاب ریاض نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ ’سب سے… Continue 23reading محمد عا مر سے خو فزدہ ۔۔۔پر و پیگنڈ ہ کو ن کر رہا ہے ؟وہا ب ریا ض حقیقت سا منے لے آئے

محمد عامر کو گھیر نے کی تیا ریا ں ۔۔۔سٹے با زو ں نےکمر کس لی

datetime 13  جولائی  2016

محمد عامر کو گھیر نے کی تیا ریا ں ۔۔۔سٹے با زو ں نےکمر کس لی

لاہور، کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک )محمد عامر کی پہلی ٹیسٹ بال کو لے کر سٹے باز سرگرم ہوگئے، 5سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کی پہلی بال کیسی ہوگی، نوبال،وائڈ بال یا باؤنسر،سٹے بازوں نے محمد عامر کی پہلی بال پر شرطیں لگانا شروع کردیں۔محمد عامر کی متنازع نو بال… Continue 23reading محمد عامر کو گھیر نے کی تیا ریا ں ۔۔۔سٹے با زو ں نےکمر کس لی