یاسرشاہ جیساکرکٹ کی تاریخ میں اور کوئی نہیں،بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
لندن (آئی این پی)پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ 13ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے،لارڈز ٹیسٹ میں لیگ سپنر نے سٹیفن فن کو ایل بی ڈبلیو آوٹ کر کے میچ میں اپنی چھٹی جبکہ مجموعی طور پر اپنی 82ویں وکٹ حاصل کر کے13ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلیا کے… Continue 23reading یاسرشاہ جیساکرکٹ کی تاریخ میں اور کوئی نہیں،بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا