پاکستان زندہ باد پاکستان نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا
پولینڈ( آن لائن )پاکستان نے امریکا کو دو صفر سے شکست دے کر ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پاکستان ٹیم نے مسلسل آٹھویں مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔پولینڈ میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سیون سیڈ امریکا کو باآسانی دو۔… Continue 23reading پاکستان زندہ باد پاکستان نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا