انگلینڈ سات آؤٹ، یاسر شاہ کی پانچویں وکٹ
لارڈز(نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کے میدان میں جاری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے سات وکٹوں کے نقصان پر239 رنز بنائے ہیں۔آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی معین علی تھی جو یاسر شاہ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے۔کرس ووکس اور سٹیو براڈ کریز پر موجود ہیں۔یاسر شاہ پہلے لیگ سپنر ہیں… Continue 23reading انگلینڈ سات آؤٹ، یاسر شاہ کی پانچویں وکٹ