اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

مصباح الحق نے لارڈز میں جیت عظیم پاکستانی شخصیت کے نام کردی

datetime 17  جولائی  2016

مصباح الحق نے لارڈز میں جیت عظیم پاکستانی شخصیت کے نام کردی

لندن(این این آئی)کپتان مصباح الحق نے انگلینڈ کیخلاف تاریخی فتح پرخوشی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ بطورکپتان پاکستانی ٹیم پرفخر ہے انہوں نے محمدعامرکی کارکردگی کو بھی سراہا ۔پاکستانی کپتان نے کہاکہ ٹیسٹ میچ میں آج کی فتح کوعبدالستارایدھی کے نام کرتے ہیں۔پاکستان کی طرف سے انگلینڈ کے آخری کھلاڑی کی وکٹ حاصل کرتے ہی گراؤنڈ میں… Continue 23reading مصباح الحق نے لارڈز میں جیت عظیم پاکستانی شخصیت کے نام کردی

لارڈز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کاایسا اعزاز جو کسی اورٹیم کو حاصل نہیں

datetime 17  جولائی  2016

لارڈز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کاایسا اعزاز جو کسی اورٹیم کو حاصل نہیں

لندن(این این آئی)پاکستان نے لاڈزٹیسٹ میں75رنز سے فتح حاصل کرکے چارمیچوں کی سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔کھلاڑیوں نے لارڈزگراؤنڈ میں تاریخی فتح حاصل کرنے پرگراؤنڈ میں جشن منایا اس فتح کے بعدپاکستانی ٹیم اس گراؤنڈ میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم بن گئی ۔یاسرشاہ کوشاندارباؤلنگ پرمین آ ف دی… Continue 23reading لارڈز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کاایسا اعزاز جو کسی اورٹیم کو حاصل نہیں

پاکستان نے 20سال بعد لارڈز میں انگلینڈ کو 75رنز سے شکست دیکر 4میچوں کی سیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کر لی

datetime 17  جولائی  2016

پاکستان نے 20سال بعد لارڈز میں انگلینڈ کو 75رنز سے شکست دیکر 4میچوں کی سیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کر لی

لندن(آئی این پی ) پاکستان نے 20سال بعد لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ پر انگلینڈ کو 75رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیرز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی ۔تاریخی فتح کے بعد پاکستانی ٹیم لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں چار ٹیسٹ میچز جیتنے والی ایشیا کی پہلی ٹیم بن گئی ، بھارتی ٹیم لارڈز… Continue 23reading پاکستان نے 20سال بعد لارڈز میں انگلینڈ کو 75رنز سے شکست دیکر 4میچوں کی سیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کر لی

ملک ریاض کا انگلینڈ کو شکست دینے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 17  جولائی  2016

ملک ریاض کا انگلینڈ کو شکست دینے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان کردیا

لندن(آئی این پی ) معروف بزنس مین اور بحریہ ٹاؤں کے مالک ملک ریاض نے انگلینڈ کو شکست دینے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے 50 ہزار پاؤنڈ انعام کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو ملک ریاض نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے انعام کا اعلان کردیا ۔ ملک ریاض نے کہا… Continue 23reading ملک ریاض کا انگلینڈ کو شکست دینے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان کردیا

بیٹے کی کارکردگی پر بہت خوش ہوں ، پوری فیملی پاکستان کی جیت کے لئے دعا گو تھی،والد کر کٹر یاسر شاہ

datetime 17  جولائی  2016

بیٹے کی کارکردگی پر بہت خوش ہوں ، پوری فیملی پاکستان کی جیت کے لئے دعا گو تھی،والد کر کٹر یاسر شاہ

بنوں(آئی این پی)کرکٹریاسر شاہ کے والد نے کہا ہے کہ بیٹے کی کارکردگی پر بہت خوش ہوں ، پوری فیملی پاکستان کی جیت کے لئے دعا گو تھی ۔اتوار کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف جیت میں اہم کردار ادا کرنے پر یاسر شاہ کے والد نے کہا کہ بیٹے کی کارکردگی سے… Continue 23reading بیٹے کی کارکردگی پر بہت خوش ہوں ، پوری فیملی پاکستان کی جیت کے لئے دعا گو تھی،والد کر کٹر یاسر شاہ

یہ کیا ہورہاہے؟ جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کا مل کر انوکھا جشن، شائقین کرکٹ ششدر

datetime 17  جولائی  2016

یہ کیا ہورہاہے؟ جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کا مل کر انوکھا جشن، شائقین کرکٹ ششدر

لارڈز(نیوزڈیسک)جشن کا انداز بدل گیا،جیت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا لارڈز کے گراؤنڈ میں ملکرایسا کام کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں تاریخی جیت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے لارڈز میں موجود شائقین کرکٹ کو حیران کردیا، تمام ٹیم لائن اپ… Continue 23reading یہ کیا ہورہاہے؟ جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کا مل کر انوکھا جشن، شائقین کرکٹ ششدر

لارڈزمیں پاکستان چھاگیا،1996ء کی تاریخ دھرادی

datetime 17  جولائی  2016

لارڈزمیں پاکستان چھاگیا،1996ء کی تاریخ دھرادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آخری وکٹ بھی محمدعامر نے اُڑادی،پاکستان چھاگیا،لارڈز کے تاریخی گراﺅنڈ میں پاکستان کی تاریخی جیت ،انگلینڈ کو پاکستان نے ہراکر اس گراﺅنڈ میں 1996ءکی جیت کی تاریخ دھرادی،یاسرشاہ اورمحمدعامر نے لارڈز میں شائقین کو حیران کردیا،لگاتاردو اوورزمیں دو وکٹیں اڑ گئیں، پہلے یاسر شاہ اورپھر محمد عامر نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھولئے… Continue 23reading لارڈزمیں پاکستان چھاگیا،1996ء کی تاریخ دھرادی

ٹیسٹ کرکٹ کا123 سال پرانا ریکارڈ یاسر شاہ کے نام

datetime 17  جولائی  2016

ٹیسٹ کرکٹ کا123 سال پرانا ریکارڈ یاسر شاہ کے نام

لندن(این این آئی)پاکستان کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے لارڈز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے سابق باؤلر چارلی ٹرنر کا 13 ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا 123 سالہ پرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا اور تیز ترین 100 وکٹیں حاصل کرنے کے ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے ہیں ٗیاسر شاہ نے انگلینڈ کے… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹ کا123 سال پرانا ریکارڈ یاسر شاہ کے نام

محمد حفیظ پر آئی سی سی کی جانب بالنگ کرانے پرعائد ایک سال کی پابندی ختم

datetime 17  جولائی  2016

محمد حفیظ پر آئی سی سی کی جانب بالنگ کرانے پرعائد ایک سال کی پابندی ختم

لاہور( این این آئی)قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ پر آئی سی سی کی جانب بالنگ کرانے پرعائد ایک سال کی پابندی گزشتہ روز ختم ہو گئی ، ایک سال قبل سری لنکا کے خلاف میچ میں محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا تھا اور بائیو مکینک ٹیسٹ میں… Continue 23reading محمد حفیظ پر آئی سی سی کی جانب بالنگ کرانے پرعائد ایک سال کی پابندی ختم