ورلڈ کپ کون کھیلے گا؟ویسٹ انڈیز یا پاکستان؟ خصوصی رپورٹ
شارجہ( این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کرکٹ کے میگا ایونٹ کے تناظر میں بقاء کی جنگ بھی ہے ،ون ڈے سیریز دونوں ٹیموں کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت سے محروم ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں… Continue 23reading ورلڈ کپ کون کھیلے گا؟ویسٹ انڈیز یا پاکستان؟ خصوصی رپورٹ



































