ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیریبین میں سہیل تنویر چھاگئے

datetime 2  جولائی  2016

کیریبین میں سہیل تنویر چھاگئے

سینٹ کٹس (آئی این پی)کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں سہیل تنویر کی تباہ کن بالنگ کی بدولت گیانا امیزن واریرز نے سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریٹس کو 4وکٹوں سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے165رنز کا ہدف19.5اوورز میں6وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ، گیانا کی جانب سے ڈیون سمتھ نے جارحانہ 64 رنز… Continue 23reading کیریبین میں سہیل تنویر چھاگئے

پاکستان سپر لیگ،نجم سیٹھی نے بڑی خبر سنادی

datetime 1  جولائی  2016

پاکستان سپر لیگ،نجم سیٹھی نے بڑی خبر سنادی

لاہور(این این آئی )پاکستان سپرلیگ گورننگ کونسل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں کرانے کی پوری کوشش کریں گے جب کہ ٹورنامنٹ میں مزید 2 انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔پاکستان سپرلیگ کی فرنچائزز کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ،نجم سیٹھی نے بڑی خبر سنادی

پی ایس ایل ، محمد آصف اور سلمان بٹ کی حمایت میں بڑی آوازاٹھ گئی

datetime 1  جولائی  2016

پی ایس ایل ، محمد آصف اور سلمان بٹ کی حمایت میں بڑی آوازاٹھ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز وقت کی اہم ضرورت ہے، دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ آئی سی سی کیلئے بھی نہایت اہمیت کی حامل ہے، پی ایس ایل میں سلمان بٹ اور محمد آصف کو بھی موقع ملنا چاہیے،نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے… Continue 23reading پی ایس ایل ، محمد آصف اور سلمان بٹ کی حمایت میں بڑی آوازاٹھ گئی

سعودی عرب آئی سی سی کا ایسوسی ایٹ رکن منتخب

datetime 1  جولائی  2016

سعودی عرب آئی سی سی کا ایسوسی ایٹ رکن منتخب

ایڈنبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سعودی عرب کو ایسوسی ایٹ رکنیت دے دی جبکہ امریکا اور نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن کی معطلی کے فیصلے کی توثیق کردی۔اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرگ میں آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں سعودی عرب کو 39 ویں ایسوسی ایٹ رکن کی حیثیت سے شامل… Continue 23reading سعودی عرب آئی سی سی کا ایسوسی ایٹ رکن منتخب

پاکستان دورہ انگلینڈ کا آغاز 3 جولائی کو سمرسیٹ کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ سے کرے گا

datetime 1  جولائی  2016

پاکستان دورہ انگلینڈ کا آغاز 3 جولائی کو سمرسیٹ کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ سے کرے گا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کا آغاز 3 جولائی کو سمرسیٹ کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ سے کرے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ انگلینڈ پر ہے جہاں وہ چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی، ٹیسٹ سیریز کے بعد گرین شرٹس 18 اور 20 اگست… Continue 23reading پاکستان دورہ انگلینڈ کا آغاز 3 جولائی کو سمرسیٹ کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ سے کرے گا

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل ہفتہ کھیلا جائے گا

datetime 1  جولائی  2016

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل ہفتہ کھیلا جائے گا

کارڈف (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل ہفتہ کو صوفیہ گارڈنز، کارڈف میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق میزبان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ نوٹنگھم میں کھیلا گیا پہلا ون ڈے ٹائی ہوگیا تھا، برمنگھم… Continue 23reading انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل ہفتہ کھیلا جائے گا

سچن ٹنڈولکر ناکام، وسیم اکرم کامیاب ،بھارتی شائقین کوآگ لگ گئی

datetime 30  جون‬‮  2016

سچن ٹنڈولکر ناکام، وسیم اکرم کامیاب ،بھارتی شائقین کوآگ لگ گئی

نئی دہلی(آن لائن)سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کی جانب سے اپنی آل ٹائم پلیئنگ الیون کے لیے سچن ٹنڈولکر کو نظر انداز کیے جانے پر انہیں ناراض بھارتی شائقین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ انہوں نے ’’گاڈ آف کرکٹ ‘‘کی بجائے راہول ڈریوڈ کو اپنی ڈریم ٹیم… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر ناکام، وسیم اکرم کامیاب ،بھارتی شائقین کوآگ لگ گئی

بھارتی ایماء پر ویسٹ انڈیز پاکستان سے ہاتھ کر گیا

datetime 30  جون‬‮  2016

بھارتی ایماء پر ویسٹ انڈیز پاکستان سے ہاتھ کر گیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) کریبین لیگ والے بھی پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کر گئے، کریبین لیگ میں شامل ٹیموں کو آئی پی ایل کی بعض فرنچائزر نے خرید لیا ہے جس کی بنا پر پاکستانی کھلاڑیوں کی چھٹی ہو گئی ہے۔کریبین لیگ کے گذشتہ ایونٹ میں پاکستان کے ایک درجن کے قریب کھلاڑیوں نے… Continue 23reading بھارتی ایماء پر ویسٹ انڈیز پاکستان سے ہاتھ کر گیا

منع کر نے کے با وجود محمد عامر میڈیا پر آگئے ، کیا کہا جا نئے ؟

datetime 30  جون‬‮  2016

منع کر نے کے با وجود محمد عامر میڈیا پر آگئے ، کیا کہا جا نئے ؟

ٹانٹن(مانیٹر نگ ڈیسک )قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہاہے کہ دورہ انگلینڈ سے قبل لگائے ٹریننگ کیمپ نے انہیں اپنی فٹنس بہتر بنانے میں مدد دی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 23سالہ فاسٹ بالر کا کہنا تھا کہ ٹریننگ کیمپ سے انہیں بہت فائدہ ہوا ہے ،ایسے کیمپس سے کھلاڑیوں کی… Continue 23reading منع کر نے کے با وجود محمد عامر میڈیا پر آگئے ، کیا کہا جا نئے ؟