منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم کے دورہ بھارت کی تیاریاں مکمل،اجازت مل گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی ) قومی جونےئر ہاکی ٹیم کو جونےئر ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت جانے کی اجازت مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکومت پاکستان کو بھارت میں ہونے والے جونےئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے درخواست دی تھی جس پر حکومت نے قومی جونےئر ہاکی ٹیم کو جونےئر ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لئے این او سی جاری کردیا ہے ۔جونےئر ہاکی ورلڈ کپ آئندہ ماہ سے بھارت میں شروع ہوگا ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…