اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ میچ اچانک روک دیا گیا ، وجہ بھی سامنے آگئی
مانچسٹر(مانیٹر نگ ڈیسک)اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ میچ میں ڈرامائی موڑ آگیا ہے۔پاکستان کو جہاں 333 رنز فالوآن سے بچنے کے لیے درکار ہیں وہیں بارش کے باعث میچ کے تیسرے روز کا کھیل متاثر ہوسکتا ہے۔اولڈٹریفورڈ میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ میچ سے قبل بارش کے باعث گراؤنڈ میں پچ کو ڈھانپ دیاگیا۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ میچ اچانک روک دیا گیا ، وجہ بھی سامنے آگئی