عمر اکمل کی تصویر پر ویندر سہواگ کا طنزیہ ٹویٹ
لاہور( آن لائن )عمر اکمل خراب فارم کے سبب قومی ٹیم کا حصہ نہیں اور کرکٹ کے ناخدا خراب کارکردگی کے سبب ‘ینگ اینڈ ٹیلنٹڈ’ کھلاڑی کی پھبتیاں اڑاتے ہیں لیکن اس مرتبہ ایک غیرملکی کھلاڑی نے ٹوئٹر کا سہارا لے کر ان کا مذاق اڑا دیا۔سابق ہندوستانی کرکٹر نے ویسٹ انڈیز میں کیریبیئن پریمیئر… Continue 23reading عمر اکمل کی تصویر پر ویندر سہواگ کا طنزیہ ٹویٹ