اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

منہ بند رکھو یا انجام بھگتنے کیلئے تیار ہوجاؤ ۔۔ آفریدی کی جانب سے میانداد کو نوٹس بھیجنےپرکس نے کال کرکے ’’بوم بوم ‘‘کودھمکی دی ،بھارتی میڈیاکادعوی سامنے آگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق پاکستانی کرکٹرزجاوید میانداداورشاہد آفریدی کے درمیان جب کشیدگی زیادہ ہوئی توبھارتی میڈیانے بھی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا۔بھارتی نیشنل نیوزنے دعوی کیاہے کہ انڈرورلڈڈان دائود ابراہیم نے شاہد آفریدی کوٹیلی فون کیاہے اوردھمکی دی ہے کہ اگرجاوید میانداد کوقانونی نوٹس بھجوایاتوپھرتم کودیکھ لوں گا۔بھارتی میڈیانے دعوی کیاکہ اب شاہد آفرید ی قانونی نوٹس دیناتودورکی بات جاوید میانداد کوقانونی نوٹس بھیجنے کابھی نہیں سوچیں گے ۔بھارتی میڈیاکاکہناہے کہ شاہد آفریدی کومعلوم ہے کہ دائود ابراہیم کون ہے اوروہ کتناطاقتورہے ۔بھارتی میڈیانے یہ بھی دعوی کیاکہ اب شاہد آفریدی جاوید میانداد کےخلاف کوئی بیان بھی نہیں دینگے ۔بھارتی میڈیانے دعوی کیاہے کہ دائود ابراہیم نے شاہد آفریدی کودھمکی دی ہے کہ اپنامنہ بندرکھویاپھرانجام بھگتنے کےلئے تیارہوجائوجس کے بعد شاہد آفریدی نے کوئی بیان نہیں دیااورنہ ہی جاوید میاندادکوکوئی قانونی نوٹس بھجوایاہے ۔بھارتی میڈیانے بتایاکہ دائود ابراہیم جاوید میاندادکے سمدھی ہیں ۔

Dawood Ibrahim threatens Shahid Afridi over… by pakawaam2

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…