ہم روزانہ کی بنیاد پر قرعہ اندازی کریں گے اور جس کا نام نکلے گا اسے ۔۔۔ ! لاہور قلندر نے شاندار اعلان کر دیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور قلندرز نے قذافی اسٹیدیم کا ایک اسٹینڈ طالب علموں کیلیے مخصوص کر دیا ہے جبکہ چیئرمین رانافواد نے اعلان کیا ہے کہ روزانہ قرعہ اندازی کے ذریعے ایک طالب علم کے ایک سیمسٹر کی فیس لاہور قلندرز ادا کرے گا۔لاہور قلندرز کے چیئرمین رانافواد نے اعلان کیا ہے کہ جاز… Continue 23reading ہم روزانہ کی بنیاد پر قرعہ اندازی کریں گے اور جس کا نام نکلے گا اسے ۔۔۔ ! لاہور قلندر نے شاندار اعلان کر دیا







































