اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

عدنان اکمل ہسپتال داخل ،موذی مرض کی تشخیص

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)یونس خان کے بعد پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل بھی ڈینگی کا شکار ہوگئےایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق
پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل کوڈینگی مچھرکے کاٹنے کی وجہ سے بخارہوگیا

جس کے بعد ان کولاہورکے نیشنل ہسپتال میں داخل کردیاگیاہے ۔ہسپتال کے ذرائع نے اس بات کی تصد یق کی کہ عدنان اکمل کی ڈینگی بخارکے بارے میں رپورٹس مثبت آئیں ہیں لیکن ان کابخارزیادہ خطرناک نہیں بلکہ کنڑول کرلیاگیاہے ۔اس سے قبل یونس خان بھی  ڈینگی کاشکارہوچکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…