انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں میں قومی ٹیم کاکیا حال ہوگا؟عاقب جاوید کی پیش گوئی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلرعاقب جاوید نے انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کیلئے نئی ٹیم کے انتخاب پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ ٹیم دو میچ بھی جیتے تو بڑی بات ہوگی۔ایک انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہاکہ ٹیسٹ سیریز میں اچھی بلے بازی کرنے والے کھلاڑیوں کو… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں میں قومی ٹیم کاکیا حال ہوگا؟عاقب جاوید کی پیش گوئی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا