جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

’’کھیل کےمیدان سے انتہائی بری خبر ‘‘ معروف پاکستانی کھلاڑی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی مایہ ناز کھلاڑی شہلیلا بلوچ ٹریفک حادثے میں بقضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی شہلیلابلوچ ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئی ہیں ،شہلیلابلوچ کی گاڑی کو کل ڈیفنس میں حادثہ پیش آیا تھا جس کے بعد گزشتہ رات ڈھائی سے 3بجے کے دوران وہ مقامی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئیں ۔ 20سالہ شہلیلا بلوچ گزشتہ 4سال قومی فٹبال ٹیم کی رکن تھی ،ان کی بڑی بہن راحیلہ بلوچ بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں جبکہ ان کی والد ہ روبینہ عرفان بھی پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ساتھ منسلک ہیں ۔شہلیلا عرفان کے جسد خاکی کو بلوچستان لے جایا جارہا ہے جہاں آبائی علاقے میں ان کی تدفین کی جائے گی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…