پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

میانداد کے پاس ثبوت ہے تو انہوں نے اتنی بڑی بات کہی، بڑی آواز بلند

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود نے کہا ہے کہ جاوید میانداد نے 1999 میں بھی دو مرتبہ ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام لگایا تھا ۔ میانداد اور شاہد آفریدی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے ، میانداد کے پاس دو ہی راستے ہیں، وہ آفریدی کے خلاف ثبوت پیش کریں یا پھر معذرت کریں۔ایک انٹرویو میں سابق چیئرمین پی سی بی نے خالد محمود نے کہا کہ میانداد نے 99 میں موہالی ٹیسٹ پرشبہ کا اظہار کیا تھا ? شارجہ کے ایک میچ پر بھی سوال اٹھایا تھا۔خالد محمود کے مطابق میچ فکسنگ سنگین مسئلہ ہے، ہمارے کھلاڑی اس میں ملوث رہ چکے ہیں لیکن بدترین ملزم کو بھی سماعت کا موقع دیا جاتا ہے۔خالد محمود نے خیال ظاہر کیا کہ شاید میانداد کے کے پاس کوئی ثبوت ہے جس کی بنا پر انہوں نے الزام لگایا۔ دو سینئر کھلاڑیوں نے جاوید میانداد پر بلابھی تان لیا تھا۔ انہیں ثبوت پیش کرنا چاہئے،ورنہ الزامات کی قیمت چکانا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ میچ فکسنگ کی تحقیقات کرنی چاہیے، بھارت آئی سی سی میں معاملہ اٹھاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…