منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

جاویدمیانداد کا شاہد آفریدی پر فکسنگ کا الزام،محمدیوسف بھی کھل کربول پڑے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی، لاہور( آن لائن ) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ جاوید بھائی نے جو الزام لگائے وہ انتہائی سنگین نوعیت کے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جاوید بھائی یا تو الزام واپس لیں یا پھر ثبوت پیش کریں، اگر الزام واپس نہ لیں تو آفریدی کو ضرور عدالت جانا چاہئے۔ جبکہ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ کراچی آکر میانداد اور آفریدی کی لڑائی ختم کراؤں گا۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی معاملہ کو عدالت لے گئے تو پنڈورا بکس کھل جائے گا، کئی کے نام سامنے آجائینگے انہوں نے کہا کہ جاوید میانداد کے الزامات کو لیکر شاہد ا آفریدی عدالت گئے تو کئی چہرے سامنے آئینگے اور نیا پنڈورا بکس کھل جائے گا۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کیرئیر کے اختتام پر ہیں اس لئے وہ نہیں چاہتے کہ ان پر بھی فکسر کا الزام لگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے میں ثالثی کردار ادا کرنے کو تیار ہیں ، دونوں کو بٹھا کر معاملہ حل کرائیں گے۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…