اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

انگلینڈ جیت گیا، پاکستان کو شکست

datetime 25  جولائی  2016

انگلینڈ جیت گیا، پاکستان کو شکست

اولڈٹریفرڈر (نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 330 رنز سے شکست دے کر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کے پاکستان کو جیتنے کے لیے 565 رنز کا… Continue 23reading انگلینڈ جیت گیا، پاکستان کو شکست

محمد حفیظ پرپابندی کی مدت ختم ہونے کے بعد اپنے باؤلنگ ایکشن کا دوبارہ ٹیسٹ دینے کیلئے تیار

datetime 25  جولائی  2016

محمد حفیظ پرپابندی کی مدت ختم ہونے کے بعد اپنے باؤلنگ ایکشن کا دوبارہ ٹیسٹ دینے کیلئے تیار

لاہور (این این آئی)مشکوک باؤلنگ ایکشن کے سبب ایک سالہ پابندی کا شکار پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ پابندی کی مدت ختم ہونے کے بعد اپنے باؤلنگ ایکشن کا دوبارہ ٹیسٹ دینے کیلئے تیار ہیں ٗآئی سی سی کی جانب سے مشکوک باؤلنگ ایکشن کے حامل حفیظ پر ایک سالہ پابندی عائد کی گئی تھی… Continue 23reading محمد حفیظ پرپابندی کی مدت ختم ہونے کے بعد اپنے باؤلنگ ایکشن کا دوبارہ ٹیسٹ دینے کیلئے تیار

عبدالقادر میدان میں آگئے،کرکٹ بورڈ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 25  جولائی  2016

عبدالقادر میدان میں آگئے،کرکٹ بورڈ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی پنشن دو ماہ سے روک رکھی ہے جس پر عبدالقادر نے وزیراعظم سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے گزشتہ دنوں پی سی بی میں تعیناتی پہ اپنے ایک بیان میں پی سی بی کو شدید تنقید… Continue 23reading عبدالقادر میدان میں آگئے،کرکٹ بورڈ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

انگلش کپتان کک کی ایسی غلطی جو قومی کر کٹ ٹیم کو فا ئد پہنچا سکتی ہے لیکن اب یہ کر نا پاکستان کیلئے لا زمی ہو گا۔۔۔

datetime 25  جولائی  2016

انگلش کپتان کک کی ایسی غلطی جو قومی کر کٹ ٹیم کو فا ئد پہنچا سکتی ہے لیکن اب یہ کر نا پاکستان کیلئے لا زمی ہو گا۔۔۔

مانچسٹر(مانیٹر نگ ڈیسک )مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 489 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی ہے ، انگلش کپتان نے پاکستان کو فالو آن کرانے کی بجائے دوبارہ بیٹنگ کو ترجیح دی اور تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ایک وکٹ پر 98 رنز بنالئے۔ پاکستان کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ… Continue 23reading انگلش کپتان کک کی ایسی غلطی جو قومی کر کٹ ٹیم کو فا ئد پہنچا سکتی ہے لیکن اب یہ کر نا پاکستان کیلئے لا زمی ہو گا۔۔۔

کرکٹ میچ پر حملہ ہو گیا, نوجوان کرکٹر جاں بحق

datetime 25  جولائی  2016

کرکٹ میچ پر حملہ ہو گیا, نوجوان کرکٹر جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والے ایک اورنوجوان کرکٹر کی موت واقع ہوگئی۔ 22 سالہ آکاش نیکم پر مقامی میچ کے دوران ایک گروہ نے اچانک حملہ کردیا، انھیں ہاکی اسٹکس اور سلاخوں کے ساتھ بیدردی سے پیٹا، جس سے انھیں اندرونی چوٹیں آئیں، جن کی تاب… Continue 23reading کرکٹ میچ پر حملہ ہو گیا, نوجوان کرکٹر جاں بحق

میچ فکسنگ کا شاخسانہ،اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم میں محمد عامر کی شامت آگئی

datetime 24  جولائی  2016

میچ فکسنگ کا شاخسانہ،اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم میں محمد عامر کی شامت آگئی

مانچسٹر (آئی این پی)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم میں وہی ہوا جس کا پاکستانیوں کو پہلے سے ہی خطرہ تھا۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران انگلش شائقین محمد عامر کو نوبال، نوبال کہہ کر چڑاتے رہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 2010 میں… Continue 23reading میچ فکسنگ کا شاخسانہ،اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم میں محمد عامر کی شامت آگئی

یاسر شاہ نے متعددعجیب ریکارڈز اپنے نام کرلئے

datetime 24  جولائی  2016

یاسر شاہ نے متعددعجیب ریکارڈز اپنے نام کرلئے

مانچسٹر (این این آئی)لارڈز ٹیسٹ میں انگلش بیٹنگ لائن کو درہم برہم کرنے والے یاسر شاہ نے اولڈ ٹریفورڈ میں سب سے زیادہ رنز دینے کا 80 سال پرانا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ نے دس وکٹیں حاصل کرکے مین… Continue 23reading یاسر شاہ نے متعددعجیب ریکارڈز اپنے نام کرلئے

دوسرا کرکٹ ٹیسٹ،آخری دیوار بھی گر گئی،پاکستان کی نئے آغاز کی تیاریاں

datetime 24  جولائی  2016

دوسرا کرکٹ ٹیسٹ،آخری دیوار بھی گر گئی،پاکستان کی نئے آغاز کی تیاریاں

مانچسٹر(نیوزڈیسک) دوسرا کرکٹ ٹیسٹ،آخری دیوار بھی گر گئی،پاکستان کی نئے آغاز کی تیاریاں،مصباح الحق بھی 52رنزن پر آؤٹ، فالو آن یقینی ہوگیا،اولڈ ٹریفورڈ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن قومی ٹیم کے 9کھلاڑی ناقص بلے بازی کی بدولت پویلین لوٹ چکے ہیں جس کے باعث ٹیم پر… Continue 23reading دوسرا کرکٹ ٹیسٹ،آخری دیوار بھی گر گئی،پاکستان کی نئے آغاز کی تیاریاں

پانچ سال بعد بھی محمد عامر کی مشکلا ت کم نہ ہو سکی

datetime 24  جولائی  2016

پانچ سال بعد بھی محمد عامر کی مشکلا ت کم نہ ہو سکی

مانچسٹر(مانیٹر نگ ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اولڈٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں محمد عامر کوشائقین کی جانب سے شدید ہوٹنگ کا سامنا کرنا پڑا۔برطانوی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولرمحمد عامر کو دوسرے ٹیسٹ میں مشکلات کا سامنا رہا، تماشائی محمد عامر کو ’’نو بال، نو بال ‘‘ کہہ کر… Continue 23reading پانچ سال بعد بھی محمد عامر کی مشکلا ت کم نہ ہو سکی