پی ایس ایل کی چیرمین شپ ،نجم سیٹھی کے اعلان پرسب حیران
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی نے آئندہ برس عہدہ چھوڑنے کااعلان کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے چیرمین کے عہدے سے الگ ہوجائیں گے۔ نجم سیٹھی کی جانب سے پی ایس ایل کے چیرمین کے عہدے کے استعفے کوغیرمتوقع قراردیاجارہاہے جبکہ انہوں نے کہاکہ اگلے ماہ… Continue 23reading پی ایس ایل کی چیرمین شپ ،نجم سیٹھی کے اعلان پرسب حیران











































