ویسٹ انڈیز پاکستان پہلا ٹیسٹ،سعید اجمل کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا

18  اکتوبر‬‮  2016

دبئی(آئی این پی) ویسٹ انڈین لیگ اسپنر دیوندرا بشو نے پاکستان کے خلاف دبئی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 8 کھلاڑیوں کو آٹ کر کے متحدہ عرب امارات میں بہترین بالنگ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ویسٹ انڈین اسپنر دیوندرا بشو نے دبئی میں کھیلے جا رہے تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کر کے یو اے ای کی سرزمین میں بہترین بولنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ انہوں نے پاکستانی اسپنر سعید اجمل کا یو اے ای میں ٹیسٹ اننگز میں سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑا جنہوں نے جنوری 2012 میں انگلینڈ کے خلاف میچ کی ایک اننگز میں 55 رنز کے عوض 7 وکٹیں حاصل کی تھیں۔اس کے علاوہ بشو ٹیسٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے پانچویں ویسٹ انڈین بولر بن گئے ہیں، ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹیسٹ اننگز میں بہترین بولنگ کرانے کا اعزاز نوریجا کو حاصل ہے جنہوں نے 1971 میں بھارت کے خلاف 95 رنز دے کر 9 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…