اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3لاکھ 56 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے کم ہو کر 3لاکھ 5ہزار 385 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہوکر 3335 ڈالر فی اونس ہے۔
اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی



















































