تیسرا ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے دن ہی سرپرائز دیدیا
برمنگھم(نیوزڈیسک) تیسرا ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے دن ہی سرپرائز دیدیا،تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی جانب سے اننگز کا آغاز انتہائی مایوس کن تھا۔ انگلینڈ کی پہلی وکٹ 36 کے سکور پر گری جب ایلکس ہیلز سہیل خان کی گیند پر سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔ انہوں نے 17… Continue 23reading تیسرا ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے دن ہی سرپرائز دیدیا