سری لنکن کرکٹ میں جنسی اسکینڈل منظر عام پر،حیرت انگیز انکشافات
کولمبو ( این این آئی )سری لنکن کرکٹ میں بھی جنسی اسکینڈل منظر عام پر آگیا۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈکی مارکیٹنگ ڈویژن کی سابق سیکرٹری گیاتری وکرماسنگھے نے اپنے خلاف ہونے والی انکوائری کے دوران انکشاف کیاہے کہ بورڈ افسران کی جنسی خواہشات پوری نہ کرنے پر مجھے انتقامی… Continue 23reading سری لنکن کرکٹ میں جنسی اسکینڈل منظر عام پر،حیرت انگیز انکشافات











































