نئی ون ڈے رینکنگ جاری،سرفراز احمد کی لمبی چھلانگ،خوشخبری مل گئی
دبئی(این این آئی) آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ میں کھلاڑیون کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے تحت کوئی بھی پاکستانی بلے باز ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہوسکا تاہم وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد 21 درجے کی چھلانگ لگاکر 40 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ… Continue 23reading نئی ون ڈے رینکنگ جاری،سرفراز احمد کی لمبی چھلانگ،خوشخبری مل گئی