’’جان بچی سو لاکھوں پائے‘‘ معروف بھارتی کرکٹر دھونی کو بڑی خوشخبری مل گئی
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کے مقدمہ خارج کردیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جنوبی کرناٹکا کی عدالت نے اس مقدمے میں دھونی کو غلط طلب کیا جہاں ہندو انتہا پسندوں نے ورلڈ کپ جیتنے… Continue 23reading ’’جان بچی سو لاکھوں پائے‘‘ معروف بھارتی کرکٹر دھونی کو بڑی خوشخبری مل گئی