انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے سٹیڈیم میں اترنے والے 3 پاکستانی بھائی وہ کون ہیں ؟ جانئے
کراچی (آئی این پی) لیجنڈ لٹل ماسٹر حنیف محمد کا کیریئر ریکارڈ سے بھرا ہے مگر ان کے سترہ سالہ کریئر میں کچھ تنازعات بھی آئے۔ بھائی صادق محمد کے لیے انھیں اپنا کیریئر قربان کرنا پڑا۔چوبیس اکتوبر انیس سو انہتر انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی اور واحد مرتبہ تین بھائی میدان میں اترے۔ حنیف محمد،… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے سٹیڈیم میں اترنے والے 3 پاکستانی بھائی وہ کون ہیں ؟ جانئے