جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاک ویسٹ انڈیز فیصلہ کن میچ۔۔ پاکستان میں کتنے کا جوا لگ گیا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
فیصل آباد ( آئی این پی)پاک ویسٹ انڈیز آخری ٹیسٹ پا کستان وائٹ واش کر ے گا یا سیریز 2۔1سے جیتے گا بکیوں نے تجو ریوں کے منہ کھول دیے پا کستان کا ریٹ 75فیصد ویسٹ انڈیز کا 25فیصد فیصل آباد کرکٹ جو ئے کی عا لمی منڈی بن گیا سر عام جواء جیت کے لیے پا کستان ہارٹ فیورٹ تفصیلات کے مطا بق پا ک ویسٹ انڈیز شا رجہ آخری ٹیسٹ میچ پا کستان ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر عا لمی ریکارڈ بنا ئے گا یا سیریز 2۔1سے جیتے گا بکیوں نے اپنی اپنی تجو ریوں کے منہ کھول دئے گلبرگ ،پیپلز کا لونی، مدینہ ٹا ؤن ،جنا ح کا لونی،جھنگ بازار،مسلم ٹا ؤن اور فیصل آباد کے 3تھری سٹار ہو ٹلز میں بکیوں کے ڈیرئے فیصل آباد کر کٹ جو ئے کی عا لمی منڈی بن گیا پا کستان کا ریٹ 75فیصد ویسٹ انڈیز کا 25فیصدآخری ٹیسٹ میچ پر 16کروڑ کا جواء لگ گیا جیت کے لیے پا کستان ہارٹ فیورٹ بن گیا ذرائع نے بتا یا کہ ضلعی انتظا میہ اور ضلعی پو لیس کو مکمل علم ہو نے کے با وجود مکمل خا موشی معنی خیز جھنگ بازار اور ڈجکوٹ روڈ پر سر عام جواء سٹے بازوں نے پرچی ما فیا کی یاد تا زہ کر دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…