ٹی 20میچز۔۔گرین شرٹس کی قیادت کا اعزاز سب سے زیادہ با رکس کو ملا ؟نام سامنے آگیا
اولڈٹریفورڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)وکٹ کیپر سرفراز احمد پہلی بار گرین شرٹس کی کمان سنبھالیں گے۔سرفراز احمد پاکستان کے ساتویں ٹی ٹوئنٹی کپتان ہوں گے۔پاکستان کی جانب سیٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ 43 میچوں میں گرین شرٹس کی قیادت شاہد آفریدی نے کی۔ان کی کمان میں 19 فتوحات اور 23 ناکامیاں بھی پاکستان ٹیم کا ریکارڈ… Continue 23reading ٹی 20میچز۔۔گرین شرٹس کی قیادت کا اعزاز سب سے زیادہ با رکس کو ملا ؟نام سامنے آگیا