نامور کرکٹر کو بیوی کے ساتھ ’’ڈیٹ‘‘ مہنگی پڑ گئی
مبئی (نیوز ڈیسک) انڈیا میں محکمہ جنگلات کے حکام نے معروف کرکٹر رویندر جڈیجہ کے اپنی بیوی کے ہمراہ چار ایشیاٹک شیروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرنے پر 20,000 روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رویندر جدیجہ اور ان کی اہلیہ گجرات کے گیرنیشنل پارک میں سیر کرنے کیلئے گئے۔… Continue 23reading نامور کرکٹر کو بیوی کے ساتھ ’’ڈیٹ‘‘ مہنگی پڑ گئی