تاریخ ساز فتح،کرکٹ ٹیم نے قوم کو یوم آزادی کا تحفہ دیدیا
لندن (آئی این پی) پاکستان نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے کر قوم کو جشن آزادی کا تحفہ دیدیا ۔قومی ٹیم نے چوتھا ٹیسٹ جیتنے کے ساتھ ساتھ انگلینڈ کی سیریز بھی 2-2 سے برابر کر دی۔ پاکستان نے 40 رنز کا معمولی ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر پورا… Continue 23reading تاریخ ساز فتح،کرکٹ ٹیم نے قوم کو یوم آزادی کا تحفہ دیدیا