بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ،ایک نئی ٹیم نے ٹرافی اپنے نام کرلی ،ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی نے ناقابل یقین ریکارڈاپنے نام کرلیا
میرپور(آئی این پی )بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)کے فیصلہ کن معرکے میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس نے راج شاہی کنگز کو 56رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، راج شاہی کی ٹیم 160رنز ہدف کے تعاقب میں 17.4اوورز میں 103رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ، راج شاہی کنگز کی جانب سے… Continue 23reading بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ،ایک نئی ٹیم نے ٹرافی اپنے نام کرلی ،ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی نے ناقابل یقین ریکارڈاپنے نام کرلیا











































