بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

میں سوچنے لگا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے ہمارے ساتھ اچانک یہ کیا کر دیا ؟ آسٹریلوی کپتان کا پاک آسٹریلیا میچ کے بعد حیران کن انکشاف

datetime 19  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

(آن لائن) آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے برسبین ٹیسٹ کو کیریئر کا دباﺅ سے بھرپور ٹیسٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسد شفیق نے ثابت کردیا کہ وہ بہترین بیٹسمین ہے، میچ کے دوران ناخن چباتا رہ گیا اور پھرسوچنے لگا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے ہمارے ساتھ اچانک یہ کیا کر دیاہے مگر آخر کار ہم جیت گئے۔ٹیسٹ میچ کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان نے کہا کہاظہر علی وکٹ پر نہ رکتے تو میچ اتنا آگے جاتا ہی نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملی ہے۔ انہوں نے کہا اکہ میچ کے دوران ناخن چباتا رہ گیا کہ یہ سب کچھ کیاہورہا ہے جیتا ہوا میچ ایک دم کیسے پلٹ رہا ہے مگر پھر بھی جیت گئے اگلے میچ میں بھی بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں آئینگے ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…