جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

برسبین ٹیسٹ ،محمد عامر اورآسٹریلوی کرکٹرمیں بات بڑھ گئی،پاکستان کا ایک اور ریکارڈ

datetime 18  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین(آئی این پی)برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیوی فاسٹ بالرمچل سٹار ک اور پاکستانی پیسر محمد عامر کے مابین منہ ماری ہوگئی ۔ میچ کے چوتھے روز مچل سٹار ک کی 152کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کی گئی گیند محمد عامر کے پیڈ پر لگی ،

مچل سٹارک نے محمد عامر کو باتیں سنائیں اور پاکستانی پیسر نے بھی ان کا جواب دیا جس پر سٹارک نے اپنے کانوں پر ہاتھ رکھ یہ بتانے کی کوشش کی کہ جیسے انہیں کچھ سمجھ نہیں آئی ۔قومی ٹیم نے برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی تاریخ بھی رقم ڈالی ۔

ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 382رنز سکورکیے تھے جو برسبین کرکٹ گرانڈ میں چوتھی اننگز میں بنایا گیا سب سے بڑا مجموعہ تھا ، اس سے قبل انگلینڈ نے 2006 میں یہاں 370رنز سکور کیے تھے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…