شاہد آفریدی کیلئے انضمام الحق میدان میں کود پڑے،بڑا مطالبہ کردیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کہا ہے کہ سب کچھ راتوں رات ٹھیک نہیں ہوسکتا ٗبہتری کیلئے کوشش کررہے ہیں ٗ شاہد آفریدی کو فئیرویل میچ ملنا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ تین ماہ میں ساری چیزیں ٹھیک نہیں ہو سکتیں۔ چیف سلیکٹر نے کہا… Continue 23reading شاہد آفریدی کیلئے انضمام الحق میدان میں کود پڑے،بڑا مطالبہ کردیا