جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن‘‘ مایہ ناز باؤلر نے ایک ہی اننگ میں پوری ٹیم کو آؤٹ کرکے ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

’’پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن‘‘ مایہ ناز باؤلر نے ایک ہی اننگ میں پوری ٹیم کو آؤٹ کرکے ریکارڈ قائم کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نوجوان بولر اسد رضا نے ڈومیسٹک کرکٹ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لے کر نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے زیراہتمام انٹرریجن انڈر 19تین روزہ میچز کے ٹورنامنٹ میں نیازاسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، فیصل… Continue 23reading ’’پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن‘‘ مایہ ناز باؤلر نے ایک ہی اننگ میں پوری ٹیم کو آؤٹ کرکے ریکارڈ قائم کر دیا

ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میں متعدد عالمی ریکارڈ صرف پاکستانی ٹیم کے نام

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میں متعدد عالمی ریکارڈ صرف پاکستانی ٹیم کے نام

لاہور(این این آئی)ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میں متعدد عالمی ریکارڈ صرف پاکستانی ٹیم کے نام ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم اگرچہ فی الوقت ٹی ٹونٹی رینکنگ میں گراوٹ کاشکارہے اورساتویں نمبرپرہے مگر اس کے پاس کئی ایسے عالمی ریکارڈز ہیں جو تاحال کوئی اور ٹیم اپنے نام نہیں کرسکی ۔ پاکستان 100 سے زائدٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز… Continue 23reading ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میں متعدد عالمی ریکارڈ صرف پاکستانی ٹیم کے نام

پاکستان ،ویسٹ انڈیزآخری ٹی ٹونٹی میچ ،کب کھیلاجائیگا؟میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟نام سامنے آگئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

پاکستان ،ویسٹ انڈیزآخری ٹی ٹونٹی میچ ،کب کھیلاجائیگا؟میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟نام سامنے آگئے

لاہور(این این آئی)پاکستان اورورلڈچمپئن ویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاتیسرااورآخری میچ (بدھ) کو ابوظہبی میں کھیلاجائے گا۔پاکستان نے پہلے دونوں میچ جیت کرسیریزمیں2-0سے فیصلہ کن کامیابی حاصل کرلی ہے۔تیسرے ٹی ٹونٹی میں کامیابی کی صورت میں بھی پاکستان کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اورقومی کرکٹ… Continue 23reading پاکستان ،ویسٹ انڈیزآخری ٹی ٹونٹی میچ ،کب کھیلاجائیگا؟میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟نام سامنے آگئے

سہیل تنویر اور شعیب ملک نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

سہیل تنویر اور شعیب ملک نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور( این این آئی)ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی میں سیریز میں کامیابی کے ساتھ پاکستانی کھلاڑیوں نے ریکارڈز بھی اپنے نام کئے ۔ قومی باؤلر سہیل تنویر ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں وکٹوں کی 50 مکمل کرنے والے پاکستان کے چوتھے باؤلر بن گئے ، انہوں نے حریف ٹیم کے بیٹسمین لوئس کو آؤٹ کرکے… Continue 23reading سہیل تنویر اور شعیب ملک نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کرکٹ جنگ نہیں۔۔۔! مصباح الحق کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو کھری کھری سناڈالیں

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

کرکٹ جنگ نہیں۔۔۔! مصباح الحق کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو کھری کھری سناڈالیں

لاہور( این این آئی) ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ بھارت سے کرکٹ کھیلنے کی بات کی ہے اگر وہ نہیں کھیلنا چاہتاتو کیا ہو سکتا ہے ،کرکٹ جنگ نہیں ہے اسے سیاست سے الگ رکھنا چاہیے ،ویسٹ انڈیز کی ٹیم کسی وقت بھی کم بیک کرتے… Continue 23reading کرکٹ جنگ نہیں۔۔۔! مصباح الحق کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو کھری کھری سناڈالیں

پندرہ نہیں سولہ،ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

پندرہ نہیں سولہ،ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ، ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی ٹیم کا حصہ بننے والے عمر اکمل کو ایک روزہ میچوں کی سیریز میں بھی شامل رکھا گیا ہے جبکہ… Continue 23reading پندرہ نہیں سولہ،ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ ۔۔۔ ! پاکستان نے 2اہم ترین مہرے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ ۔۔۔ ! پاکستان نے 2اہم ترین مہرے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کپتان سرفراز احمد کی سربراہی میں ٹی 20میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئے ہیں جس کے بعد ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سکواڈ کااعلان ہو گیاہے جس میں اظہر علی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے ۔ اسد شفیق اورعمر اکمل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ دیگر… Continue 23reading ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ ۔۔۔ ! پاکستان نے 2اہم ترین مہرے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

عماد وسیم کے بعد ایک اور پاکستانی بائولر کا شاندار ریکارڈ ۔۔۔ زبردست اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

عماد وسیم کے بعد ایک اور پاکستانی بائولر کا شاندار ریکارڈ ۔۔۔ زبردست اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سہیل تنویر ٹونٹی 20 انٹرنیشنلز میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کرنے والے پاکستان کے چوتھے بولر بن گئے۔انھوں نے ہفتے کی شب دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کے لوئس کو آئوٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ان سے قبل شاہد آفریدی، عمر گل اور سعید اجمل یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔اسی میچ… Continue 23reading عماد وسیم کے بعد ایک اور پاکستانی بائولر کا شاندار ریکارڈ ۔۔۔ زبردست اعزاز اپنے نام کر لیا

نفرت کی آگ کھیلوں کو بھی جلانے لگی ۔۔بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کیخلاف محاذ سنبھال لیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

نفرت کی آگ کھیلوں کو بھی جلانے لگی ۔۔بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کیخلاف محاذ سنبھال لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹرز بھی پاکستان کے خلاف نفرت کی بولی بولنے لگے، سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے مداخلت رکنے تک باہمی مقابلوں کا نام نہیں لینا چاہیے، چیتن شرما نے کرکٹ اور فلموں سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کردینے کا مشورہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی بورڈ… Continue 23reading نفرت کی آگ کھیلوں کو بھی جلانے لگی ۔۔بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کیخلاف محاذ سنبھال لیا