اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کی جنرل قمرجاوید باجوہ کوآرمی چیف بننے پرمبارکباد،ٹوئیٹر پرایسی تصویروائرل کردی کہ سوشل میڈیاپرچھاگئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف کا عہدہ ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے ایک تصویر شیئر کی ہےجس میں وہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ موجود ہیں۔

شاہد آفریدی نے ٹویٹ میں نئے آرمی چیف کو تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور ساتھ ہی اس امید کا بھی اظہار کیا ہے کہ وہ جنرل راحیل شریف کے عظیم کام کو جاری رکھیں گےواضح رہے کہ شاہد آفریدی کے جنرل راحیل شریف کے ساتھ بھی بہت اچھے تعلقات تھے اورچند دن قبل ہی آرمی چیف راحیل شریف نے ان کے نام سے منسوب کرکٹ گراﺅنڈ کا افتتاح کیاتھا۔

afrdi

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…